Skip to main content

تاریخ ہند فہرست قديم سندھ طاس دور ويدک دور موریہ دور گپتا دور ہن لوگ سلطنت دہلی دور مغل دور برطانوی دور فہرست رہنمائی

تاریخ جنوبی ایشیاجنوبی ایشیاتاریخ ہندوستان


دریائے سندھسرسوتیسندھ طاس تہذيبوسط ایشیاآريہمہابھارترامائنويدہندو تہذيبسکندر اعظممورياچانكيہ جىچانكيہچندرگپتارتھ شاستراشوکگوتم بدھکشانوںگپتاادبدکنچولا سلطنتگپت خاندانمنگولہنجمناتورمانمالوےمہر گلمگدھبالا دتیہیسودھرمنملتاندہلیخاندان غلاماںخلجیتغلقسيدلودھیباہمنیوجے نگر1526ءبابردہلیہمايوںاکبرجہانگیرشاہ جہاںاورنگزيبادبجنوبی ہندانگريزوں1857ءجنگ آزادی1947ءپاکستانہندوستان1971ءبنگلہ ديشپاکستان1972ءسری لنکاآزادی










(function()var node=document.getElementById("mw-dismissablenotice-anonplace");if(node)node.outerHTML="u003Cdiv class="mw-dismissable-notice"u003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-close"u003E[u003Ca tabindex="0" role="button"u003Eچھپائیںu003C/au003E]u003C/divu003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-body"u003Eu003Cdiv id="localNotice" lang="ur" dir="rtl"u003Eu003Ccenteru003Enu003Cdiv style="width:80%; border:1px #ccc solid; font-size:1em;"u003Enu003Cspan style="float:left;margin-top:1px;"u003Eu003Ca href="/wiki/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" class="image"u003Eu003Cimg alt="Chinese-Urdu Collaboration Icon.png" src="//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/80px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" decoding="async" width="80" height="80" data-file-width="970" data-file-height="970" /u003Eu003C/au003Eu003C/spanu003Eu003Cpu003Enu003Cbu003Eu003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ"u003Eاردو چینی ویکیپیڈیا ہمکاری منصوبہ 2019ءu003C/au003Eu003C/bu003E جاری ہے ابھی u003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81/%D8%B4%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%A1" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ/شرکاء"u003Eشاملu003C/au003E ہوں۔ بر عظیم چین اور اس کے متعلقہ مضامین بنا کر اردو زبان کی خدمت کریں۔u003Cbr /u003Eدورانیہ: یکم مارچ سے 15 اپریل 2019ء تکu003C/pu003Eu003C/divu003Ennu003C/centeru003Enu003C/divu003Eu003C/divu003Eu003C/divu003E";());




تاریخ ہند




آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے






Jump to navigation
Jump to search


يہ مضمون برصغير / ہند / جنوبی ايشيا کی تاریخ کے بارے ميں ہے۔ اس خطے کی معلوم تاريخ کم از کم پانچ ہزار سال پر پھيلی ہوئی ہے۔


فہرست





  • 1 قديم سندھ طاس دور


  • 2 ويدک دور


  • 3 موریہ دور


  • 4 گپتا دور


  • 5 ہن لوگ


  • 6 سلطنت دہلی دور


  • 7 مغل دور


  • 8 برطانوی دور




قديم سندھ طاس دور


تقريبا 2500 سال قبل مسيح سے لے کر 1500 سال قبل مسيح تک دریائے سندھ اور سرسوتی کی واديوں ميں ايک بہت بڑی تہذيب بستی تھی۔ اس کو سندھ طاس تہذيب کہا جاتا ہے۔ اپنے زمانے ميں يہ دنيا ميں سب سے وسيع رقبے پر پھيلی ہوئی تہذيب تھی۔



ويدک دور


سندھ طاس تہذيب کے آخری دنوں ميں يا اس کے ذرا بعد وسط ایشیا سے آريہ بر صغير ميں داخل ہوئے۔ مقامی لوگوں کے ساتھ ميل جول ہوا اور ايک نئئ تہذيب نے جنم ليا۔ اس زمانے ميں مہابھارت، رامائن اور ويد لکھے گئے۔ يہ دور ہندو تہذيب کی شروعات کا دور تھا۔



موریہ دور


بر صغير سے سکندر اعظم کے جانے کے بعد موريا دور کا آغاز ہوا۔ اس کی بنياد چانكيہ جى مہاراج نے ركھى بادشاہ گر چانكيہ جى نے چندرگپت كو راجا بنا كر اس كو ارتھ شاستر نام كے كتاب لكھ كر دى جس ميں سلطنتوں كو بنانے كے گر لكھے۔ اس ہی خاندان کا ايک مشہور بادشاہ اشوک تھا۔ يہ راجا گوتم بدھ كا ماننے والا تھا اس دور ميں بدھ مت بہت تيزی سے پھيلا۔ اس دور کے دوران اور اس کے بعد يونانيوں اور کشانوں کا اثر برقرار رہا۔



گپتا دور


تيسری صدی سے لے کر پانچويں صدی تک شمالی ہند ميں گپتا خاندان کی حکومت تھی۔ اس دور کو ايک سنہری دور کہا جا سکتا ہے جس ميں علوم و فنون اور ادب کو بہت فروغ ملا۔ يہ دور ہندو نشات ثانيہ کا دور تھا۔


اس دوران دکن ميں چولا سلطنت قائم تھی۔ اس کے جنوب مشرقی ايشيا سے بہت گہرے تعلقات تھے۔



ہن لوگ


ہن 450ء سے 528ء تک
گپت خاندان کی تباہی ان منگول قوموں کے ہاتھوں ہوئی جو ہن کہلاتی تھیں یہ لوگ سفید رنگت کی وجہ سے سفید ہن کہلائے۔ ان کی ایک شاخ ایران میں مقیم ہو گئی جبکہ ایک گروہ ترکی چلا گیا جبکہ ہن قبائل کی ایک شاخ یورپ جا کر آباد ہو گئی اور 450ء کے قریب پنجاب میں آکر آباد ہوئیں۔ یہاں سے چل کر یہ لوگ جمنا کی تلہٹی میں پہنچے اور اس وقت کے گپت راجا پر غالب آئے۔ ان کے سردار کا نام تورمان تھا۔ اس نے 500ء کے قریب اپنے آپ کو مالوے کا راجا بنایا اور مہاراجا کہلوایا۔ اس کے بعد اس کا بیٹا مہر گل گدی پر بیٹھا۔ یہ بڑا بے رحم تھا اور ظالم حکمران تھا۔ اس نے لاتعدادآدمی قتل کرائے ان کے ظلم وستم اس حد تک بڑھ گئے کہ ہندوستان کے راجاؤں نے مہر گل کے خلاف اتحاد کر لیا آخرکار مگدھ کا راجا بالا دتیہ وسط ہند کے ایک راجا یسودھرمن کی مدد سے بڑی بھاری فوج لے کر اس کے مقابلے پر آیا۔ اور 528ء میں ملتان کے قریب کہروڑ کے مقام پر شکست دے کر اس کو اور اس کی فوج کو ہند سے نکال دیا۔ مہر گل کشمیر چلا گیا وہاں کے راجا نے اسے پناہ دی۔ ہن ہند میں سو برس کے قریب رہے۔ روایات کے مطابق ہن قبائل نے خود کو چرواہوں اور کاشت کاروں میں بدل دیا یہ لوگ زیادہ تر گائے کی افزائش نسل کرتے تھے اس لیے انہیں "گاؤ چر " کا خطاب ملا جو کثرت استعمال سے گجر بن گیا انہیں نے ہندوستان میں گجرات،گوجرہ اور گوجرانوالہ کے شہر آباد کیے۔ موجودہ پاکستان اور بھارت کی سیاست میں ان کا اہم مقام ہے۔



سلطنت دہلی دور


تيرہويں صدی ميں شمالی ہند ميں دہلی سلطنت قائم ہوئی۔ اس کا آغاز خاندان غلاماں نے رکھا۔ اس کے بعد شمالی ہند کا تاج خلجی، تغلق، سيد اور پھر لودھی خاندانوں کے پاس گيا۔


اس دوران ميں جنوبی ہند ميں باہمنی سلطنت اور وجے نگر سلطنت قائم تھيں۔



مغل دور


سن 1526ء ميں شہنشاہ بابر نے دہلی پر قبضہ کر کہ بر صغير ميں مغل سرکار کی بنياد رکھی۔ اس کے بعد تاج ہمايوں، اکبر، جہانگیر، شاہ جہاں اور اورنگزيب کے پاس گيا۔ يہ دو سو سال بر صغير کا ايک سنہری دور تھے۔ اس دور ميں علم و ادب اور فن نے بہت ترقی کی۔


اس دوران جنوبی ہند ميں ايک ايک کر کہ مغلوں نے کئی علاقوں پر قبضہ کر ليا۔



برطانوی دور


بر صغير ميں یورپی اثر سولہويں صدی سے بڑھتا جا رہا تھا۔ انگريزوں نے کئی علاقوں ميں حکومت کرنا شروع کر دی تھی۔ سن 1857ء ميں بر صغير کے لوگوں نے انگريزوں کے خلاف ايک جنگ آزادی لڑی جس ميں وہ ہار گئے۔
==موج


سن 1947ء ميں پاکستان اور ہندوستان کو آزادی ملی۔ 1971ء ميں بنگلہ ديش پاکستان سے عليحده ہو گيا۔ 1972ء ميں سری لنکا کو مکمل آزادی مل گئی۔









اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=تاریخ_ہند&oldid=3557423»










فہرست رہنمائی



























(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgPageParseReport":"limitreport":"cputime":"0.024","walltime":"0.031","ppvisitednodes":"value":78,"limit":1000000,"ppgeneratednodes":"value":0,"limit":1500000,"postexpandincludesize":"value":0,"limit":2097152,"templateargumentsize":"value":0,"limit":2097152,"expansiondepth":"value":2,"limit":40,"expensivefunctioncount":"value":0,"limit":500,"unstrip-depth":"value":0,"limit":20,"unstrip-size":"value":0,"limit":5000000,"entityaccesscount":"value":0,"limit":400,"timingprofile":["100.00% 0.000 1 -total"],"cachereport":"origin":"mw1340","timestamp":"20190312131037","ttl":2592000,"transientcontent":false);mw.config.set("wgBackendResponseTime":125,"wgHostname":"mw1240"););

Popular posts from this blog

Isurus Índice Especies | Notas | Véxase tamén | Menú de navegación"A compendium of fossil marine animal genera (Chondrichthyes entry)"o orixinal"A review of the Tertiary fossil Cetacea (Mammalia) localities in wales port taf Museum Victoria"o orixinalThe Vertebrate Fauna of the Selma Formation of Alabama. Part VII. Part VIII. The Mosasaurs The Fishes50419737IDsh85068767Isurus2548834613242066569678159923NHMSYS00210535017845105743

Wolfenstein 3D Contents Availability Essential improvements Game data Video settings Input settings Audio settings Network VR support Issues fixed Other information System requirements NotesReferences    3D Realms Wolfenstein 3D pageGOG.com Community DiscussionsGOG.com Support PageSteam Community DiscussionsWolfenstein WikiOfficial websiteAmazon.comBethesda.netGamersGateGOG.comGreen Man GamingHumble StoreSteamweb browser versionWolfenstein 3D: Super UpgradesherehereUltraWolfhereWolfMenuECWolf Wolf4SDL WolfGL WinWolf3d NewWolf BetterWolf Sprite Fix and Rotation Project    Wolfenstein 3D VRSplitWolfWolfenstein 3D VRWolfenstein 3D VRWolfenstein 3D VR4DOS command shellFreeDOS's MORE.COMMacBin themthis shim fileWine regeditRELEASE: QUAKE II + III, WOLFENSTEIN 3D, RETURN TO CASTLE WOLFENSTEIN - GOG.com NewsMac Family - Wolfenstein Wiki - WikiaNerdly Pleasures: How many FPS? - DOS Games and Framerates

Король Коль Исторические данные | Стихотворение | Примечания | Навигацияверсии1 правкаверсии1 правкаA New interpretation of the 'Artognou' stone, TintagelTintagel IslandАрхивировано